17 اپریل 2014 - 10:54
کراچی تکفیر ی دہشتگردوں کی فائرنگ سے دو شیعہ علی اورصادق شدید ذخمی

کراچی ... ناظم آباد کے علاقے اردو بازار میں حسن الیکٹرونک پر فائرنگ سے شیعہ علی اور صادق شدید ذخمی ۔

ابنا: اطلاعات کے مطابق امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں نے علی اور صادق کو اس وقت گولیاں مار کے شدید ذخمی کیا جب وہ اردو بازار میں موجود اپنی الیکڑونک دوکان پر بیٹھے تھے کے موٹر سائیکل سوار دیوبندی دہشتگردوں نے فائرنگ کردی جس سے علی اور صادق شدید زخمی ہوگئے ۔دونوں کو زخمی حالت میں عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ڈاکٹر کے مطابق علی کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے جبکہ صادق کا اپریشن جاری ہے مومنین سے دعائے صحت کی اپیل ہے.

.......

/169

لیبلز